ہم دل جان سے یار تھے،ہم کون تھے ہم کون تھے
ہم میں کچھ دلدار تھے، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
آسان تھے کہ لیے جیسے سخن کے لیے
اپنے لیے دشوار تھے، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
اپنے سے ہم کو بیر تھا ، خود اپنی آپ غیر تھا
اپنے سے ہم بیزار تھے ، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
ہم کون تھے ، ہم کون تھے اندر سے گلزار تھے
باہر سے ہم پرخار تھے، ہم کون تھے ، ہم کون تھے
رنگیں ادائیوں لیے ، شیریں نواؤں کے لیے
ہم سر بہ سر آزاد تھے ہم کون تھے ہم کون تھے
Copyright Notice 📜:
All content on this blog is created by me, including quotes from different books that I have carefully selected and attributed with my own efforts, unless otherwise stated. If you wish to use any of the content on this blog, please contact me and give proper credit 🙏. Unauthorized use and/or duplication of this material without express and written permission from this site's author and/or owner is strictly prohibited ❌. Thank you for respecting my work and the intellectual property rights of others 💖